• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 6:18 شام
  • پاکستان

کیا آپ اپنے اسمارٹ فونز کی بیٹری بہت جلد ختم ہونے پر پریشان رہتے ہیں؟

درحقیقت اسمارٹ فونز صارفین جس بات سے سب سے زیادہ پریشان رہتے ہیں وہ بیٹری کا جلد ختم ہونا ہوتا ہے۔

ویسے تو بیٹری لائف تیزی سے ختم ہونے کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں مگر ایک سیٹنگ کو تبدیل کرکے آپ بیٹری لائف کو کسی حد تک بڑھا سکتے ہیں۔

جی ہاں واقعی ایسا ممکن ہے، بس ہر وقت موبائل ڈیٹاسیٹنگ کو آن نہ رکھیں۔

بیشتر افراد کے فونز میں موبائل ڈیٹا ہمیشہ ایکٹو رہتا ہے۔

اس سیٹنگ کے آن رہنے پر آپ کا فون ہمیشہ سیل سگنلز سے کنکٹ رہتا ہے، چاہے آپ وائی فائی ہی کیوں نہ استعمال کر رہے ہوں۔

یہ سیٹنگ ان ایبل رہنے سے جب بھی آپ وائی فائی ٹرن آف کرتے ہیں یا وائی فائی سگنلز سے دور جاتے ہیں تو فون فوری طور پر سیلولر کنکٹویٹی پر منتقل ہو جاتا ہے۔

مگر اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ فون بیٹری پاور کو مسلسل استعمال کر رہا ہے تاکہ یہ فیچر کام کرتا رہے۔

جب آپ موبائل ڈیٹا سیٹنگ کو ڈس ایبل کرتے ہیں تو فون کو اضافی بیٹری پاور استعمال کرنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے۔

اس کا بس ایک ہی نقصان ہے اور وہ یہ ہے کہ جب آپ وائی فائی زون سے باہر جاتے ہیں تو سیٹنگ کو آن کرنے پر سیلولر نیٹ ورک سے جڑنے میں 10 سیکنڈ لگتے ہیں۔

وہ نیا فون جسے خریدنے کیلئے دنیا کے مختلف شہروں میں لمبی قطاریں لگ گئیں

ٹک ٹاک میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

’اے آئی کے انسانیت کیلئے خطرے کو سنجیدگی سے لیں‘، اے آئی چیٹ بوٹس نے خبردار کردیا

واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل

گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے ایک آسان سیٹنگ سے آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری لائف بہتر بنا سکتے ہیں

• 19 منٹ پہلے عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے: محسن نقوی

عدالتی فیصلےکے بعد اسلام آباد پر دھاوا نہیں بولاجاسکتا، فورسز کو بتادیا ہے ان کو ہر ممکن طریقے سے روکیں گے: محسن نقوی

• 1 گھنٹے پہلے بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟

بغیر سرجری یا ادویات کے یہ شخص اپنے وزن میں 158 کلوگرام کمی کیسے لایا؟

• 2 گھنٹے پہلے فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 20سال پرانی موٹرسائیکل اور رکشے بھی مستفید ہوسکیں گے

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم: 20سال پرانی موٹرسائیکل اور رکشے بھی مستفید ہوسکیں گے

• 2 گھنٹے پہلے جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

• 2 گھنٹے پہلے دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی

دنیا کا وہ منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر ہی پابندی عائد کر دی گئی

• 2 گھنٹے پہلے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے