• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 10:25 شام
  • پاکستان

این سی سی آئی اے اسلام آباد نے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے موبائل قبضے میں لے لیا

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ریاست مخالف بیان بازی پر ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کو این سی سی آئی اے کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ریاست مخالف بیان بازی پر مشہور ٹک ٹاکر سید علی زین بخاری کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ٹک ٹاکر ایمان علی سمیت 30 ملزمان پر وائلڈ لائف کرائمز پر چالان، بھاری جرمانہ عائد

سیالکوٹ: پولیس وین میں خاتون ٹک ٹاکر کی ویڈیو وائرل، سرکاری گاڑی کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے

ٹک ٹاکر کشف انصاری کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش، تصاویر بھی شیئر کر دیں

ذرائع کے مطابق سید علی زین بخاری کو این سی سی آئی اے اسلام آباد نے گرفتار کیا جبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارے نے زین بخاری کا موبائل بھی قبضے میں لے لیا اور ٹک ٹاکر سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے