• ستمبر 11, 2026
  • Last Update ستمبر 11, 2026 12:26 صبح
  • پاکستان

برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کےباعث ختم کردیا گیا، پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے ہیں اور اسے انگلینڈکی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنےکے لیے مزید 268 رنز درکار ہیں۔

پاکستان نے انگلینڈ کے 453 رنز کے جواب میں اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو اسے پہلی اننگز میں 320 رنز کے بڑے خسارے کا سامنا تھا۔ تاہم دوسری اننگز کا آغاز بھی خراب رہا اور مہمان ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بغیر کوئی رنز بنائے اولی رابنسن کا شکار ہوگئے۔

ان کے بعد اذان اویس اور شان مسعود نے ٹیم کو سہارا دیا اور اسکور 52 تک پہنچادیا، دونوں اس وقت بالترتیب 29 اور 21 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں اور پاکستان کو انگلینڈکی پہلی اننگز کا اسکور برابرکرنےکے لیے مزید 268 رنز درکار ہیں۔

اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم 453 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ہیری بروک 75، جیمی اسمتھ 69، ڈین لارنس 65، ایمیلو گے60 اور اولی رابنسن نے 50 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضااللہ نے4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد عمران اور محمد علی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

خیال رہے کہ پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز می 33.5 اوورز میں 133 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

پاکستان پہلے ہی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست کھا چکا ہے اور اب اسے آخری ٹیسٹ میں وائٹ واش سے بچنے کے لیے غیر معمولی کارکردگی دکھانا ہوگی۔

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے

برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے

تازہ ترین

• 25 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

• 29 منٹ پہلے ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

• 45 منٹ پہلے ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات: حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات: حکومت نے جماعت اسلامی سے مزید تین دن کا وقت مانگ لیا

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں طبی تعلیم کیلئےکسی مخصوص قومیت یا افغان طلبا پرکوئی پابندی نہیں، پی ایم ڈی سی

پاکستان میں طبی تعلیم کیلئےکسی مخصوص قومیت یا افغان طلبا پرکوئی پابندی نہیں، پی ایم ڈی سی

• 3 گھنٹے پہلے ایران کے ساتھ جنگ ٹرمپ کی مدت صدارت کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: سینیئر مشیروں کا انتباہ

ایران کے ساتھ جنگ ٹرمپ کی مدت صدارت کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: سینیئر مشیروں کا انتباہ

• 3 گھنٹے پہلے مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں، بلال بن ثاقب

مفتی اعظم پاکستان سے ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کی لین دین میں رہنمائی حاصل کررہے ہیں، بلال بن ثاقب

• 3 گھنٹے پہلے وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے