• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 10:07 صبح
  • پاکستان

میر رضا کیس کی جوڈیشل انکوائری کرنے والے کمیشن نے نوجوان تاجر کے بزنس پارٹنر احمد کو مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہل خانہ سے ملاقات کریں اور ان کے سوالات کے جواب دیں۔

جسٹس عمر سیال نے کیس کے سابق تفتیشی افسر شبیر لغاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوسٹ مارٹم سے لے کر شواہد جمع کرنے تک آپ کا کوئی کردار نظر نہیں آیا، آپ تھانے میں بیٹھے رہے اور دوسروں کی تیار کردہ دستاویزات پر دستخط کرتے رہے، آپ افسران کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

کمیشن نے کہا کہ پولیس نے کیس کو بہت خراب کیا ہے، دنیا بھر میں ایسے کیسز ہوتے ہیں جو حل نہیں ہوتے لیکن ورثا پولیس کی شکایت نہیں کرتے۔

• میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان

• میر رضا کے والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے: وکیل جبران ناصر

جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کے بزنس پارٹنر احمد کو مشورہ دیا کہ اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہل خانہ سے ملاقات کریں اور حلف نامے کے ساتھ تحریری صورت میں ان کے سوالوں کے جواب دیں۔

میڈیا سے گفتگو میں میر رضا کے والد کے وکیل جبران ناصر نے کہا کہ 33 میں سے 23 گواہوں کے بیان تفتیشی افسر کے بجائے دیگر پولیس افسران نے لیے، کمیشن کے روبرو کیس کے تفتیشی افسر نے یہ بات تسلیم کی، نئی تحقیقاتی ٹیم کا مقصد صرف پیٹی بند بھائیوں کو بچانا ہے۔

سندھ کابینہ کا کاشت کاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ ، 4 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

'فیول سبسڈی اسکیم پر اعتراض نہیں'، حکومت اور پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب

سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز

وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے اگر آپ کے پاس بہت سے راز ہیں تو میر رضا کے اہلخانہ کے سوالات کے جواب دیں، کمیشن کی مقتول کے پارٹنر کو ہدایت

• 2 گھنٹے پہلے سندھ کابینہ کا کاشت کاروں کو سبسڈی دینے کا فیصلہ ، 4 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے سعودی عرب کا دفاع کرنےکیلئے پاکستان کسی بھی حد تک جائےگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

• 3 گھنٹے پہلے کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

کسی ڈیل کے ذریعےہویا نہیں مگر ایران کیخلاف جنگ میں جیت امریکا کی ہوگی: امریکی صدر ٹرمپ

• 4 گھنٹے پہلے 'فیول سبسڈی اسکیم پر اعتراض نہیں'، حکومت اور پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب

• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 6 گھنٹے پہلے ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

• 6 گھنٹے پہلے سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے