• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 4:46 شام
  • پاکستان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری کی امید ہے۔

علی محمد خان نے کہا امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے، کمیٹی میں پارٹی کو مشورہ دیا کہ لانگ مارچ ایک صورت میں مؤخر ہوسکتا ہے، وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے 18 اگست کے فیصلے پرعمل درآمد کروانے کی یقین دہانی کروائے، عدالتی فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے۔

رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو رہا کیا جائے، وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنے پر تیار ہوتی ہے تو فریقین کیلئے باعث عزت ہوگا۔

آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک جدوجہد جاری رہےگی: سہیل آفریدی

دوسری جانب وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے پاکستان جمہوری ملک ہے، اور آئین پرامن احتجاج کا حق دیتا ہے، آئین و قانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کی بحالی تک جدوجہد جاری رہےگی۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام مطالبات آئین اور قانون کے مطابق ہیں، دہشتگردی سے پاکستان کا ہر شہری متاثر ہے، صوبائی اسمبلی کےجرگے میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کےدستخط موجود ہیں، پی ٹی آئی حکومت میں پاکستان اور خیبرپختونخوا دہشتگردی نہیں سیاحت کیلئے جانے جاتے تھے۔

ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں

روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی

وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے امید ہے آج حکومت اور اپوزیشن کی بیٹھک سے قوم کو خوشخبری ملے گی: علی محمد خان

• 6 منٹ پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی میں توسیع

• 23 منٹ پہلے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

• 28 منٹ پہلے پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

• 2 گھنٹے پہلے بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے