• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 3:58 صبح
  • پاکستان

خلائی مخلوق یا دیوہیکل جہاز؟ اسٹار شپ کی لائیو اسٹریم میں پُراسرار’یو ایف او‘ کی جھلک وائرل

امریکا میں 200 سال بعد سزائے موت پانی والی خاتون نے 2 بار موت کا چکما دے دیا

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

واشنگٹن (2 اکتوبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن سروے جھوٹے ہیں انہوں نے مہنگائی پر قابو پا لیا ہے۔

امریکا میں اگلے ماہ ہونے والے مڈ ٹرم الیکشن میں ریپبلکنز کی جیت کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں اور کئی دعوے کر رہے ہیں۔

مڈ ٹرم الیکشن کے سلسلے میں ٹیکساس اور اوکلوہاما میں ریپبلکنز امیدواروں کی انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہنگائی سے متعلق الیکشن سروے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مہنگائی پر کنٹرول کر لیا ہے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ غیر قانونی امیگریشن امریکی تاریخ میں پہلی بار ان کے موجودہ دور حکومت میں زیرو ہوئی ہے۔

دوسری جانب ڈیموکریٹس نے ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ ارلی ووٹنگ میں بھرپور حصہ لیں۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مڈ ٹرم الیکشن کے لیے ارلی ووٹنگ میں اب تک 8 لاکھ سے زائد ووٹ کاسٹ ہو چکے ہیں۔

مڈ ٹرم الیکشن مہم کے دوران 2 بار احتجاج، ٹرمپ نے خود کو بادشاہ قرار دے دیا

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے