• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 3:58 شام
  • پاکستان

انوکھا گاؤں، رکشا ڈرائیور بھی کروڑ پتی، ہر گھر محل جیسا اور ہر دروازے پر لگژری کار

ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

کابل: افغانستان میں ہندوکش کے علاقے میں علی الصبح 5.3 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیشنل سینٹر فار سسمولوجی کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ صبح 6.59 بجے آیا۔

زلزلے کا مرکز 36.05 ڈگری شمالی عرض البلد اور 68.87 ڈگری مشرقی طول البلد پر واقع تھا۔ جوزمین سے کافی اوپر یعنی محض 10 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

متاثرہ علاقہ افغانستان اور پاکستان کے قریب سب سے زیادہ زلزلہ آنے والے علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

تباہ کن سیلاب کے بعد شمالی تبت میں 5 شدت کا زلزلہ، الرٹ جاری

میڈیا رپورٹس میں ’جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز‘ کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ تازہ زلزلے کی گہرائی تقریباً 10 کلو میٹر تھی۔ کم گہرائی میں آنے والے زلزلے سے مرکز کے آس پاس زیادہ تیز جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے