• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 6:38 شام
  • پاکستان

اس عام سی تصویر میں بہت بڑا خطرہ چھپا ہوا ہے جس کو دیکھنا آسان نہیں۔

جی ہاں واقعی اس جگہ پر ایک تیندوا چھپا ہوا ہے اور اسے تلاش کرنا آسان نہیں۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر کو دیکھنے پر کوئی جانور نظر نہیں آتا۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ تیندوے نے خود کو پس منظر میں بہت کامیابی سے خود کو چھپا لیا ہے۔

یہ تصویر وسطی بھارت کے ایک جنگل کی ہے۔

تو کیا آپ اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں جو خود آپ کو بھی دیکھ رہا ہے۔

اس تیندوے کی معصوم نظر آنے والی نگاہیں جھاڑیوں سے سامنے کی جانب دیکھ رہی ہیں۔

تو کیا آپ اسے ایک منٹ کے اندر تلاش کرسکتے ہیں؟

ویسے آپ تیندوا تلاش کرنے میں ناکام رہے تو نیچے تصویر میں اسے دیکھ سکتے ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

118 سال پرانی جیل جسے پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟

مردہ قرار دی جانے والی خاتون تابوت کے اندر اچانک بیدار ہوگئی

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ

• 1 گھنٹے پہلے اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد

میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد

• 2 گھنٹے پہلے سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

• 2 گھنٹے پہلے اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے لانگ مارچ ختم کرنے کی خبروں کی تردید کردی

• 3 گھنٹے پہلے وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے