• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 7:47 شام
  • پاکستان

سینیئر وکیل احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔

نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ نوٹس جھوٹے اور شدید ہتک آمیز الزامات کے نتیجے میں بھیجا جارہا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ احسن بھون کی تعلیمی قابلیت اور وکالت کے بارے میں الزامات عائد کیے گئے، کیپٹن صفدر نے ایسے دعوے کیے جو براہ راست احسن بھون پرحملہ ہیں۔

نوٹس میں مطالبہ کیا گیا کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر 7 دن کے اندر غیر مشروط معافی مانگیں۔

دوسری جانب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ جعلی ڈگریوں کی بحث اب ملک میں دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔

سیاست دانوں کی جعلی ڈگریوں کا معاملہ بھی آیا تھا، وکلا ڈگری دکھا دیں تو میں ان سے معافی مانگوں گا۔

کیپٹن صفدر نے کہا کہ اعظم نذیر تارڑ نے جو باتیں کیں ان سے ان کا کیس کمزور ہوا، اعظم نذیر تارڑ سیاست میں مجھ سے جونیئر ہیں، جعلی ڈگریوں کے خلاف اعظم نذیر تارڑ کو لڑنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہماری جماعت ہے، سیاست سے ہٹ کر یہ کام کر رہا ہوں۔

عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ

مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون

’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم

لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا

گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا

مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

• 32 منٹ پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا کل آخری روز، تاخیر پر بھاری جرمانے لگیں گے: ذرائع

• 53 منٹ پہلے دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

دل کی صحت کا عالمی دن : ہارٹ اٹیک کی عام علامات کیا ہوتی ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ

• 2 گھنٹے پہلے اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

• 2 گھنٹے پہلے فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان نےفلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابرکرکے اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے