• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 9:36 شام
  • پاکستان

روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں فوجی و صنعتی کمیشن کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے بعض یورپی ممالک پر روس کے ساتھ جنگ کی تیاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئےکہا کہ یہ ممالک یوکرین کے تنازع اور روس کی مبینہ دھمکی کو اپنی پالیسیوں کا جواز بنانےکے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ روس کے یورپ یا یورپی ممالک کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں ہیں۔ اس کے لیے سرے سے کوئی بنیاد ہی موجود نہیں، ہم اپنے یورپی ہمسایوں کے ساتھ تعاون اور تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ مسلسل بین الاقوامی قانون کے دفاع اور اس کے اصولوں کی پاسداری کی بات کرتے ہیں، لیکن ساتھ ہی شہری بحری جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری بھی کر رہے ہیں، ضرورت پڑنے پر روس اس کا جواب دے گا، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔

اپنے خطاب میں پیوٹن نے روس کے نئے ریاستی دفاعی پروگرام کی ترجیحات بھی بیان کیں اور کہا کہ یہ روس کی خودمختاری کی ضمانت اور دنیا میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنےکا اہم ذریعہ ہیں۔ روس کی اسٹریٹجک میزائل فورسز کا 92 فیصد حصہ جدید ہتھیاروں سے لیس ہے۔

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی

'گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول ہوگا'، صدر ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کیساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا

ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کر دیے

نیدرلینڈز کی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا میں ماہر پائلٹ نے طیارے سے فضا میں مونا لیزا کا ڈیجیٹل اسکیچ بنا کر دنیا کو حیران کردیا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا

ویڈیو: امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

• 1 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الزام

خیبر پختونخوا میں بڑھتی دہشتگردی کی وجہ ناکام خارجہ پالیسی ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا الزام

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وفاقی وزیر سرمایہ کاری

وزیراعظم کو کہہ رہا ہوں میری باتیں سُنیں لیکن وہ بہت مصروف ہیں، وفاقی وزیر سرمایہ کاری

• 2 گھنٹے پہلے آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکراونرزایسوسی ایشن پرخوردنی تیل وگھی کی ترسیل کیلئے کرایے بڑھانے کا الزام ثابت، 6 کروڑ جرمانہ عائد

آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکراونرزایسوسی ایشن پرخوردنی تیل وگھی کی ترسیل کیلئے کرایے بڑھانے کا الزام ثابت، 6 کروڑ جرمانہ عائد

• 3 گھنٹے پہلے ایشیاکپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اورکہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنےکی امیددم توڑگئی

ایشیاکپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اورکہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنےکی امیددم توڑگئی

• 3 گھنٹے پہلے ملک میں سونےکی قدر میں کمی، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی

ملک میں سونےکی قدر میں کمی، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی

• 3 گھنٹے پہلے معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

• 5 گھنٹے پہلے حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی

حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے