یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے جیت لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے فائنل میں عالمی نمبر بیلاروس کی ارینا سبالینکا کو 1-2 سیٹس سے شکست دی۔
فائنل میں شکست کے بعد ارینا سبالینکا نے غصے میں ریکٹ توڑ دیا، جس کے بعد انہیں بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ارینا سبالینکا کے ریکٹ توڑنے پر 50 ہزار ڈالر تک جرمانے کا امکان ہے جبکہ ان پر 2 خلاف ورزیوں کے باعث مجموعی طور پر 70 ہزار ڈالر تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔
• اسپین کے کارلوس الکاریز نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا، کتنی انعامی رقم ملے گی؟
• بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیمرہ آپریٹر سے مبینہ بدتمیزی کے باعث بھی ارینا سبالینکا مزید کارروائی کی زد میں ہوں گی، بار بار ریکٹ توڑنے پر سبالینکا پر اضافی جرمانے کا بھی خدشہ ہے۔
اس حوالے سے ارینا سبالینکا کا کہنا تھا کہ گرینڈ سلم فائنل ہارنے کے بعد جذبات قابو کرنا بہت مشکل تھا، ریکٹ توڑ کر غصہ اور مایوسی باہر نکالی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنے جذبات اندر رکھتی تو صورتحال زیادہ خراب ہو سکتی تھی، 3 مسلسل یو ایس اوپن ٹائٹلز کی کوشش ناکام ہونے پر شدید مایوسی ہوئی۔
نیشنل چیمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم
یہ تاثر غلط ہے کہ میرے پاس پاسپورٹ ہی نہیں تھا: رضا اللہ
تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے پہلی بارہوم سیریز میں پاکستان کو وائٹ واش کردیا
جوروٹ نے ٹنڈولکرکا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا
برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے
5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم
شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے
رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ٹائٹل ایلینا ریباکینا کے نام
• 33 منٹ پہلے سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات، ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے
سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات، ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے
• 1 گھنٹے پہلے ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
• 1 گھنٹے پہلے نیشنل چیمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم
• 2 گھنٹے پہلے غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
غزہ میں نسل کشی اور اسرائیلی اے آئی نظام پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری نے اسپیشل ایوارڈ جیت لیا
• 2 گھنٹے پہلے انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری
کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری
• 2 گھنٹے پہلے کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
