بالی وڈ اداکار گووندا نے اپنی گرل فرینڈ کومل رانی کے ساتھ مندر کے دورے پر خاموشی توڑ دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گووندا نے اپنی گرل فرینڈ اور ساتھی اداکارہ کومل رانی سورنکر کے ہمراہ ممبئی میں ایک مندر کا دورہ کیا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
بعد ازاں گووند ا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اپنے مندر کے دورے پر ہونے والی قیاس آرائیوں پر کھل کر بات کی۔
• گووندا کی ناراض اہلیہ نے شوہر کو انسٹا پر ان فالو کردیا
• دھوکہ دہی کی افواہوں کے باوجود سنیتا نے گووندا کیساتھ رہنے کی وجہ بتادی
• اگر گووندا کو کسی لڑکی کیساتھ پکڑا تو میرا ہاتھ 5 کلو کا ہے: سنیتا آہوجا
اداکار نے کہا کہ یہ دورہ ان کی آنے والی فلم روپا سے منسلک ہے جس میں کومل ان کے مدمقابل نظر آئیں گی اور وہ روپا کی کامیابی کے لیے مندر میں دعا کرنے گئے تھے۔
گووندا کا کہنا تھا کہ وہ ماضی میں اپنی ساتھی اداکارہ کرشمہ کپور اور روینہ ٹنڈن کے ساتھ بھی مندر کے دورے پر جاچکے ہیں، دورے کے بعد فلمیں ہٹ ہوئی تھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ مسئلہ کیا ہے؟ اگر میری فلم شروع ہو رہی ہے تو اس پر اتنی بحث کیوں ہے؟ اگر ہم مشہور ہو رہے ہیں، تو آپ کیا تکلیف ہے؟
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی
وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
عاطف اسلم کے کانسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر کیا پھینکا؟
ماضی میں خاندان میں طلاق ہونے پر سوگ مناتے تھے، اب سب کچھ نارمل ہوگیا ہے: صبا فیصل
بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ایک دن کیلئے پولیس افسر بنی تو زیادتی کے تمام مجرموں کو پھانسی چڑھا دوں گی: اداکارہ زارا نور عباس
سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے
مجھے اپنی پہلی اولاد، بیٹی سے تقریباً 30 سال تک جدائی کا درد برداشت کرنا پڑا: صباحت بخاری
سنگیتا نے تیسری شادی سے متعلق انکشاف کردیا، شوہر کا نام بھی منظرِ عام پر
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب
• 11 منٹ پہلے وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف
وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، یو این سیکرٹری جنرل عالمی امن کیلئے پاکستان کے کردار اور خدمات کے معترف
• 14 منٹ پہلے ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
ہم ان جنگوں کا نشانہ بنے جو ہم نے شروع نہیں کیں، نیپالی وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب
• 50 منٹ پہلے پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ: فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے
• 50 منٹ پہلے ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: ایرانی صدر
ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہےکہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں: ایرانی صدر
• 54 منٹ پہلے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل ہی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل، انٹری پوائنٹس بھی بند
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل ہی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل، انٹری پوائنٹس بھی بند
• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن
• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
