پاکستانی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے لڑکیوں اور خواتین کو ہر بار نئے کپڑے خریدنے کے بجائے انہیں دوبارہ اسٹائل میں بنوانے کا مشورہ دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکارہ نے خواتین کو کپڑوں سے متعلق اہم مشورہ دیا ہے۔
ندا یاسر نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ تقریبات میں ضروری نہیں ہے آپ اپنے والدین کو یا اپنے شوہر کو نئے جوڑے کیلئے تنگ کریں، کبھی کبھی نیا جوڑا لے سکتے ہیں لیکن ہار بار نیا جوڑا خریدنا ضروری نہیں ہوتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ الماریوں میں رکھے ہوئے کپڑوں کو پہن لینا چاہیے، لوگ ایک بار جوڑا پہننے کے بعد اسے دوبارہ نہیں پہنتے، لوگ سوچتے ہیں کہ نیا سوٹ پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر لگا دی ہے اب وہ کپڑے دوبارہ نہیں پہن سکتے لیکن اب وہ زمانہ نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر پرانے کپڑوں کو دوبارہ نہیں پہن سکتے تو ان ہی کپڑوں کو نئے اسٹائل میں بنوا لیں، کچھ لوگ کفایت شعار ہوتے ہیں، جو مجھے بہت پسند ہیں۔
اداکارہ نے اپنی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ میری شادی کو 25 سال ہونے والے ہیں، شادی کے بعد فرنیچر لیا تھا، اس فرنیچر کی لکڑی بہت اچھی اور مضبوط تھی، میں اسی فرنیچر کو بار بار نئے ڈیزائن میں بنوا لیتی ہوں۔
اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق
شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
’منا بھائی ایم بی بی ایس‘ کے اداکار وشال ٹھاکر 10 سال سے لاپتا
اگر ہونیوالے ہمسفر کا دل ٹوٹا ہوا بھی ہو تو مجھے وہ قبول ہوگا: نازش جہانگیر
بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل
اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا
ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر
مقابلہ حسن کی فاتح 30 سالہ بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پراسرار موت
'جو گھر پہلے ہی ٹوٹ چکا اسے اور کیا توڑنا'، گووندا کی اہلیہ کے بیان پر گرل فرینڈ کا ردعمل
اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم
جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون
ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا
ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا
• 10 منٹ پہلے ہر تقریب کیلئے نیا جوڑا بنانے کی ضرورت نہیں، ندا یاسر کا لباس سے متعلق خواتین کو اہم مشورہ
• 51 منٹ پہلے کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
• 56 منٹ پہلے حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا
حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا
• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟
ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟
• 1 گھنٹے پہلے ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی
ایمرجنسی لگتی ہے تو پی ٹی آئی کیلئے میں اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی
• 1 گھنٹے پہلے کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
• 2 گھنٹے پہلے نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر
