• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 5:53 شام
  • پاکستان

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

محبوب نگر: بھارت کے محبوب نگر ضلع میں ایک دلخراش واقعہ رونما ہوا، جہاں بسکٹ گلے میں پھنسنے سے ایک سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق موسی پیٹ منڈل کے سورتی تانڈہ کے رہنے والے سرینو اور مونیکا کے دو بیٹے ہیں۔ ہفتہ کی رات بچے گھر کے سامنے کھیل رہے تھے۔ اسی دوران ماں مونیکا نے بچوں کو بسکٹ دیے اور کھانا پکانے کے لیے گھر کے اندر چلی گئی۔

بسکٹ ملنے کے بعد بچے نے اسے کھانا شروع کردیا اسی دوران اچانک بسکٹ اس کے گلے میں پھنس گیا۔

دبئی اور شارجہ کے اسکولوں کا سخت حکم نامہ جاری

گلے میں Biscuit پھنسنے سے بچے کو سانس لینے میں دشواری ہوئی اور وہ بے ہوش ہوکر گر گیا، قریب موجود خاندان کے افراد نے فوری طور پر اسے آٹو میں محبوب نگر کے ضلع ہیڈکوارٹر میں واقع ایس وی ایس اسپتال منتقل کیا، تاہم ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد اسے مردہ قرار دے دیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے