• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 6:30 شام
  • پاکستان

پشاور: خیبر پختونخوا کی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان سمیت مختلف فیصلوں کی منظوری دیدی۔

وزیر اطلاعات کے پی شفیع جان نے صوبائی کابینہ اجلاس کے فیصلوں سے متعلق بیان دیتے ہوئے بتایا کہ کابینہ کو صوبائی محتسب کے دفترکی کارکردگی رپورٹ 2025 پیش کی گئی، کابینہ نے محتسب کی رپورٹ اسمبلی میں پیش کرنےکی منظوری دے دی۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں جیل خانہ جات، تحفظ گواہان، گاڑیوں کی رجسٹریشن اور دیگر فیصلوں کی منظوری دی گئی۔

اس کے علاوہ کابینہ نے دو ماتحت یونٹس کے قیام، جی ٹو جی معاہدے اور نظرثانی شدہ نرخوں اور معمولی نوعیت کےکیسز کے قیدیوں کو 2 ماہ کی معافی دینےکی منظوری بھی دی جبکہ خصوصی معافی کے فیصلے کے بعد قواعد و ضوابط کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔

شفیع جان کا کہنا تھا کہ کابینہ میں گلیات سے مری کو پانی کی تقسیم و فراہمی کے طریقہ کار، نرخ، واجبات کا معاملہ بھی پیش کیا گیا، جس پر کابینہ نے معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کرنے کی منظوری دی۔

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری بھی جاری

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہونیکا خدشہ

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات، ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے

نیپرا نے 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے پلان کی منظوری دیدی

کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل

مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت

صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان

بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا

اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کنسرٹ میں بغیر ٹکٹ داخلے کی کوشش، مجسٹریٹ اور پولیس اہلکار میں جھگڑا

ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے: قادر پٹیل

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات، تحفظ گواہان اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی

• 12 منٹ پہلے دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

• 23 منٹ پہلے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا

• 29 منٹ پہلے مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

• 38 منٹ پہلے راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

• 1 گھنٹے پہلے مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت

• 1 گھنٹے پہلے واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے