• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 2:28 شام
  • پاکستان

پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد کو سیاحت و ثقافت کی صوبائی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے متعدد وزارتوں میں تبدیلیوں کا اعلان کیا اور رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد کو وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر کردیا۔

اس سے قبل ذیشان حامد آٹو تھیفٹ اینڈ بیل ریفارمز کے معاون وزیر تھے۔

ذیشان حامد کینیڈا کے شہر ملٹن سے پہلی بار 2024 کےضمنی الیکشن میں رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے۔

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

منگولیا کے صدر نے 100کلوگرام وزن 20 مرتبہ اٹھا کر سب کو حیران کردیا

اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

چین کی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

ایران نے زیر زمین تنصیبات میں بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کردی: امریکی اخبار

ایران کے ساتھ جنگ ٹرمپ کی مدت صدارت کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: سینیئر مشیروں کا انتباہ

فراڈ کے الزامات کے بعد سابق بنگلادیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کی بیٹی نے عالمی ادارہ صحت سے استعفیٰ دیدیا

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر، اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی

ایران کا ٹرمپ پر اکشے کمار کی میم کے ذریعے طنز

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان حامد وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

• 33 منٹ پہلے پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

پاکستان کو ترقی یافتہ اور فلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے: وزیراعظم

• 1 گھنٹے پہلے ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

• 1 گھنٹے پہلے 7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان

7 ارب ڈالر توسیعی فنڈز کا معاملہ: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات اسی ماہ ہونے کا امکان

• 2 گھنٹے پہلے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

• 2 گھنٹے پہلے غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

غزہ پر دستاویزی فلم 'نازا' کو وینس فلم فیسٹیول میں 25 منٹ تک کھڑے ہو کر سراہا گیا

• 2 گھنٹے پہلے منگولیا کے صدر نے 100کلوگرام وزن 20 مرتبہ اٹھا کر سب کو حیران کردیا

• 2 گھنٹے پہلے پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا

پاکستانی خاتون نے امریکی حکومت کو 64 ملین ڈالر کا چونا لگادیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے