• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 6:34 شام
  • پاکستان

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی پہیلیوں کا جواب دینا پسند ہے، خاص طور پر ریاضی کے معمے حل کرنا؟

اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں چھپا سوال ذہنی آزمائش کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔

درحقیقت متعدد افراد کے ذہن تو اس سوال کا جواب دینے میں ناکام رہتے ہیں۔

اوپر موجود تصویر کو دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں آخر میں موجود تکون کے درمیان میں کونسا نمبر آئے گا؟

اس تصویر کی پہیلی کے لیے ریاضی کی صلاحیت یا منطقی سوچ کی ضرورت نہیں۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بائیں جانب سے پہلی تکون میں 6 جبکہ درمیان 8 اور نیچے 2 اور 2 لکھے ہیں۔

اس کے برابر میں اوپر 7، پھر 6 پھر 5 اور 3 ہے جبکہ تیسرے نمبر پر موجود تکون میں اوپر 7 پھر 6 پھر 4 اور آخر میں 2 ہے۔

آخری تکون میں اوپر 6 نیچے 5 اور 3 ہیں جبکہ درمیان میں سوالیہ نشان دیا گیا ہے یعنی آپ کو بتانا ہے کہ وہاں کونسا نمبر آئے گا۔

ویسے آپ کو گمشدہ نمبر کا اندازہ لگانے کے لیے یہ تعین کرنا ہوگا کہ نمبروں کا پیٹرن کس طرح ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے۔

کیا اب بھی آپ سوال کا جواب دینے سے قاصر ہیں؟

اگر ہاں تو چلیں ہم ہی جواب دے دیتے ہیں۔

ہوسکتا ہے کہ آپ نے سوچا نہ ہو مگر جواب نمبروں کو استعمال کرنے میں چھپا ہے۔

درحقیقت آپ کو اوپر موجود نمبر کو نیچے بائیں جانب موجود نمبر سے تفریق کرنا ہے جیسے پہلی تکون میں اوپر 6 کو 2 سے تفریق کیا تو 4 باقی بچا جس کو دائیں جانب موجود 2 سے ضرب دینا ہے، اس طرح درمیان میں 8 آگیا۔

یہی فارمولا جب آخری تکون میں استعمال کیا جائے گا تو 6 – 5 = 1 بچا جس کو 3 سے ضرب دینے پر درمیان میں 3 آئے گا۔

تو اس سوال کا جواب یہ ہے کہ سوالیہ نشان کی جگہ 3 آئے گا۔

مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منفرد نظارہ

دنیا کے سب سے معمر اور دوسرے معمر ترین مردوں کی سالگرہ ایک ہی دن

برسوں سے کباڑ کا کام کرنے والا شخص اچانک کروڑ پتی بن گیا

تصویر میں چھپی غلطی 10 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

پولیس اہلکاروں نے زیرسمندر عجیب اشیا دیکھ کر 2 ہزار سال پرانے نوادرات دریافت کرلیے

میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا

اس تصویر میں بچی کا باپ کون ہے؟

9 سال پہلے وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شارجہ میں خاتون نے تفریح کیلئےگھر سے باہر نہ لے جانے پر شوہر سے طلاق مانگ لی

8 ویں منزل سے نیچے گرنے والی خاتون کرشماتی طور پر زندہ بچ گئی

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے کیا ریاضی کی اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟

• 56 منٹ پہلے کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان

کیمسٹری کا نوبیل انعام جاپان اور فرانس سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کو دینے کا اعلان

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

• 1 گھنٹے پہلے سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

• 1 گھنٹے پہلے مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منفرد نظارہ

• 2 گھنٹے پہلے مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ

• 3 گھنٹے پہلے بھارتی ریاست گجرات میں تیز رفتار گاڑی کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی، 7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں تیز رفتار گاڑی کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی، 7 افراد ہلاک

• 3 گھنٹے پہلے مالی بحران کے دوران بھائی انوپم کھیر نے کوئی مدد نہیں کی: اداکار راجو کھیر کا انکشاف

مالی بحران کے دوران بھائی انوپم کھیر نے کوئی مدد نہیں کی: اداکار راجو کھیر کا انکشاف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے