• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 5:59 شام
  • پاکستان

کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے میں ملوث دوسرے دہشتگرد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور گورنر خیبر پختونخوا نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

دھماکے میں زخمی ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی

بارود سے بھری گاڑی پرانی پولیس لائنز کے گیٹ سے ٹکرائی، گاڑی ٹکرانےکے بعد دھماکا ہوا اور فائرنگ بھی ہوئی: آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار گھر سے اغوا

کوہاٹ: پولیس لائنز میں آپریشن مکمل، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک

ہم نہیں چاہتے کہ پی ٹی آئی کو اس دفعہ اسلام آباد آنے پر کان پکڑ کر سمجھائیں: طلال چوہدری

کراچی: شاہ لطیف میں بچی سے نازیبا حرکت کرنیوالا شخص گرفتار

سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: گھر میں کھڑی موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 2 افراد جاں بحق

را اور طالبان کا مبینہ دہشتگرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم، انٹیلی جنس ذرائع

پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ، 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

احتجاج کا شوق نہیں، آج ہی پیٹرولیم لیوی ختم کردیں تو مارچ منسوخ کر دیں گے: حافظ نعیم

27 ستمبر کا لانگ مارچ پُر امن ہوگا، جدوجہد آئینی اور جمہوری ہوگی: اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

پی ٹی آئی لانگ مارچ، کے پی حکومت نے سرکاری افسران اور وسائل کے استعمال پر پابندی سے متعلق ہدایات جاری کردیں

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شہری نکلا

• 24 منٹ پہلے چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت

چاند پر 2 فٹبال میدانوں جتنا بڑا گڑھا دریافت

• 58 منٹ پہلے قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

قومی پہلوان انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق

• 1 گھنٹے پہلے شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایک دوسرے پر الزامات

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد ایم اویوپر واپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں: ترجمان ایرانی وزارت داخلہ

اسلام آباد ایم اویوپر واپسی کی سفارتی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں: ترجمان ایرانی وزارت داخلہ

• 2 گھنٹے پہلے ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

ہانگ کانگ سے کراچی پہنچنے والے مسافر سے 14 نئے قیمتی فون برآمد

• 2 گھنٹے پہلے ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

• 2 گھنٹے پہلے پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے