• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 4:13 شام
  • پاکستان

پولیس نے کہا کہ کوہاٹ پشاور روڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پولیس نے کہا کہ کوہاٹ پشاور روڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی جاری ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے