• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 8:09 صبح
  • پاکستان

فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات 20 لاکھ فالورز کم ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رونالڈو نے رات 2 بجے پرتگال ٹیم کو چھوڑا، منتظمین نے صبح 10 بجے رونالڈو کا 7 نمبر ایک اور کھلاڑی کو دے دیا۔

• ’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

• فیفا ورلڈکپ : کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی، پرتگال نے ازبکستان کو 0-5 سے شکست دے دی

جرسی نمبر 7 چند گھنٹوں بعد کسی دوسرے کھلاڑی کو الاٹ کرنے پر رونالڈو کے فینز میں شدید بے چینی اور غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔

پوری دنیا میں رونالڈو کے فینز نے پرتگال کی آفیشل ٹیم کے انسٹاگرام کو ان فالو کرنا شروع کردیا۔

پرتگال کے انسٹاگرام کے 25 ملین فالوورز میں سے 20 لاکھ نے ناراض ہوکر راتوں رات فالو کرنا چھوڑ دیا اور اب 23 ملین فالورز رہ گئے جس میں مزید کمی ہو رہی ہے۔

جس کھلاڑی کو رونالڈو کا نمبر 7 دیا گیا اس کا کہنا ہے کہ وہ سیون نمبر نہیں لینا چاہتا تھا اور اپنے کوچز کو کہا بھی تھا کہ ہمیں رونالڈو کی ریسپیکٹ کرنی چاہیے وہ ابھی ہی گیا ہے، میں کیسے رونالڈو کا نمبر لوں مگر کوچز نے اس پر پریشر ڈالا تو اس کو رونالڈو کا نمبر 7 لینا پڑا۔

کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

پاکستان کی شاندار مزاحمت : فیفا آسیان کپ کے آخری میچ میں ویتنام سے 4-2 سے شکست

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو گولڈ میڈل کس ٹیم کو ملے گا؟

رضوان این سی سی آئی اے میں پیش، ساڑھے 3 گھنٹے تفتیش کی گئی

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم کو فائنل میں شکست، سلور میڈل اپنے نام کرلیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

• 13 منٹ پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ جاری کردیا

• 19 منٹ پہلے بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

بشریٰ انصاری کتنے برس کی ہیں؟ سینئر اداکارہ نے انکشاف کردیا

• 35 منٹ پہلے میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

میکسیکو میں ایک بہت چھوٹے کتے کو نیشنل گارڈ بنا دیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

• 1 گھنٹے پہلے حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

• 2 گھنٹے پہلے امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

امریکا جاتے ہوئے ائیر ایمبولینس کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی تصدیق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے