• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 2:19 شام
  • پاکستان

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ جنوب مغربی ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

بیان کے مطابق آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 اور قلات میں 29 ریکارڈ کیا گیا۔

بیان کے مطابق زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 اور ژوب میں 32 ریکارڈ کیا گیا، سبی اور تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39 اور چمن میں 33 ریکارڈ کیا گیا جبکہ گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32 اور جیوانی میں 31 ریکارڈ کیا گیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے