• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 3:28 شام
  • پاکستان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ شمال مغربی خلیج بنگال اور اڑیسہ کے ساحلی علاقے پر موجود ہے، یہ سسٹم چھتیس گڑھ اور ملحقہ علاقے پر موجود ہے اور اس سسٹم کے مغرب کی جانب بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل شام سے 16 ستمبرتک تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اور ٹنڈو محمد خان میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔

12 سے 17 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم ا ے

اسی طرح 14 سے 16 ستمبر تک سانگھڑ، خیرپور، حیدرآباد، ٹنڈوالہیار اور مٹیاری، شہید بینظیرآباد اور جامشورو میں بھی آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بھی بارش کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بھی 14 سے16ستمبرتک گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ شہر میں آج اور کل موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔

27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار کر میں بارش کا امکان

14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا

ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان

علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

• 21 منٹ پہلے اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

• 40 منٹ پہلے 27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

• 47 منٹ پہلے قانونی طور پر کاروبار کرنیوالے شیشہ کیفیز کیخلاف جبری کارروائی نہ کرنے کی ہدایت

• 1 گھنٹے پہلے سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

• 2 گھنٹے پہلے پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونےکا امکان

• 2 گھنٹے پہلے سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

• 2 گھنٹے پہلے خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے