• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 4:28 صبح
  • پاکستان

کراچی میں حبیب چورنگی سائٹ ٹاؤن میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

چیف فائر آفیسر محمد ہمایوں کے مطابق آگ فیکٹری کی دوسری منزل پر لگی ہے ، پلاسٹک ، ربڑ اور دیگرکیمیکل کے باعث آگ کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، فیکٹری میں زیادہ تر فیبرک پلاسٹک اورفائبر سے تیار کیا جاتا ہے۔

چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ فائربریگیڈ کے ایم سی اور ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔عمارت کے اندرکسی شخص کے موجود ہونے کی اطلاع نہیں۔

حکام کے مطابق آگ نے دوسری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، شہر بھر سے مزید فائر ٹینڈر طلب کرلیے گئے ہیں۔ آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا ہے۔

واٹر کارپوریشن نے نیپا اورصفورہ ہائیڈرنٹس پر بھی ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی، محسن نقوی

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست کیلئے بیرسٹر گوہر متحرک

حکومت نے جان بوجھ کر مذاکرات ناکام بنائے، اب حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری ان پر ہوگی: شوکت یوسفزئی

سستی بجلی پیدا کرنیوالے پاور پلانٹس ہونے کے باوجود مہنگے پلانٹ کیوں چلائے جاتے ہیں؟

کے پی حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدوں پر عمل سے آخری مرحلے میں انکار کردیا: محسن نقوی

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 سرغنہ سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمیوں کو آج وطن واپس لایا جائے گا

نئی حکومت کو تھوڑا وقت دیں، پونچھ کی غیر یقینی صورتحال کا پرامن حل نکالیں گے: صدر آزاد کشمیر

کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا

تازہ ترین

• 15 منٹ پہلے کراچی میں حبیب چورنگی سائٹ ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

• 41 منٹ پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا آذربائیجان روانہ

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا آذربائیجان روانہ

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

• 2 گھنٹے پہلے سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

• 2 گھنٹے پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

• 3 گھنٹے پہلے آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

آج صبح چاند خانہ کعبہ کے بالکل اوپر دکھائی دے گا

• 6 گھنٹے پہلے جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟

جسمانی وزن میں کمی کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنا بہترین ہے؟

• 6 گھنٹے پہلے محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے اہم ملاقات، صوبےکو دہشتگردی سے بچانےکیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے