• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 12:27 شام
  • پاکستان

کراچی: گلشن اقبال نیپا پل کے قریب مسلح ڈاکو شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے بعد مبینہ طور پر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع زخمی نے اسپتال پہنچ کر دی۔ متاثرہ شہری موٹر سائیکل پر ایک کروڑ 30 لاکھ روپے رقم لے کر جا رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گلشن تھانے کی حدود میں پیش آیا یا عزیز بھٹی تھانے کی حدود میں اس حوالے سے تحقیقات کر رہے ہیں، دونوں ہی تھانوں کی نفری کو موقع پر بھیجا گیا ہے۔

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جی ایسٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے ہدایت کی کہ ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے فوری اور خصوصی اقدامات کیے جائیں، واقعے کی تفتیش میں پیش رفت سے مسلسل آگاہ کیا جائے اور ملزمان کی گرفتاری تک کیس کی نگرانی اعلیٰ سطح پر جاری رکھی جائے۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز، تکنیکی شواہد اور دیگر دستیاب ذرائع کی مدد سے ملزمان کی شناخت یقینی بنائی جائے، ملزمان کی شناخت اور گرفتاری میں کسی قسم کی غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

این سی سی آئی اے راولپنڈی سرکل کی کارروائی، بین الاقوامی سائبر فراڈ نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: چھینے جانے والے موبائلز کی لوکیشن بتانے کے باوجود پولیس موبائل فونز برآمد کرنے میں ناکام

کراچی: گڈاپ فارم ہاؤس سے 50 سے زائد لڑکیوں کے موبائل فون چوری کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت

لاہور میں جعلی لون ایپس کا نیٹ ورک پکڑا گیا

شیخوپورہ: خاتون نے اپنے بچوں پر مبینہ طورپر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

حیدرآباد میں دوست کو قتل کرکے لاش اپنے گھر میں دفن کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں مختلف مقامات سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون آذربائیجان روانہ

کراچی ائیرپورٹ پر خاتون مسافر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی غیرملکی کرنسی برآمد

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، گروہ کا مبینہ سرغنہ لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے کراچی: مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی، ملزمان ایک کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

• 13 منٹ پہلے وہ جو ’جلا وطن‘ ہوئے

وہ جو ’جلا وطن‘ ہوئے

• 20 منٹ پہلے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

• 21 منٹ پہلے عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

• 3 گھنٹے پہلے ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

• 4 گھنٹے پہلے معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

• 5 گھنٹے پہلے پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

• 6 گھنٹے پہلے کوچ سے اختلافات اور پرتگال کی ٹیم کاکیمپ چھوڑنے پر رونالڈو کی لب کشائی، ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان

کوچ سے اختلافات اور پرتگال کی ٹیم کاکیمپ چھوڑنے پر رونالڈو کی لب کشائی، ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے