• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 6:58 شام
  • پاکستان

ملزم رمضان عرف شہباز نے بچی کو زیادتی کے بعد خنجر دکھا کر ڈرایا دھمکایا، بچی کے والدین کو مار ڈالنے کی دھمکی بھی دی

فریئر انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہلی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے سات سالہ معصوم بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ انویسٹی گیشن توحید رحمان کے مطابق گرفتار ملزم رمضان عرف شہباز نے بچی کو زیادتی کے بعد خنجر دکھا کر ڈرایا دھمکایا، گرفتار ملزم نے بچی اور اس کے والدین کو مار ڈالنے کی دھمکی بھی دی۔

انھوں نے بتایا کہ گرفتار ملزم کے خلاف 10 ستمبر کو تھانہ فریئر میں مقدمہ درج کیا گیا تھا گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے