• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 2:38 شام
  • پاکستان

کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران میاں بیوی کے سامان سے 580گرام چرس برآمد کرلی گئی۔

کسٹمز ترجمان کے مطابق کارروائی ائیرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈپارچرز پر کی گئی جہاں میاں بیوی غیر ملکی پرواز کےذریعے دبئی روانہ ہورہے تھے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات زیورات کے ڈبوں میں چھپائی گئی تھی جس کا وزن 580 گرام ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی پر سالے نے بہنوئی کو قتل کردیا، ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک

کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ماں اور 3 بچوں کے قتل میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچے قتل

راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے کراچی ائیرپورٹ پر میاں بیوی کے سامان سے آدھا کلو سے زائد چرس برآمد

• 39 منٹ پہلے ایران سے اچھا معاہدہ کریں گے یا پھر نہیں کریں گے، لیکن جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ

ایران سے اچھا معاہدہ کریں گے یا پھر نہیں کریں گے، لیکن جیت امریکا کی ہوگی: ٹرمپ

• 49 منٹ پہلے ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

ویڈیو: آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے

• 55 منٹ پہلے لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

• 1 گھنٹے پہلے ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کوآبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو پڑی

ملتان: مریم نواز نے کینسر سینٹر کا افتتاح کردیا، بذریعہ کوآبلیشن مشین کینسر سے صحتیاب ہونیوالی خاتون رو پڑی

• 1 گھنٹے پہلے کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں پیش تفصیلات سامنے آگئیں

• 1 گھنٹے پہلے ’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

• 1 گھنٹے پہلے معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے