• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 9:34 شام
  • پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ سے 2 ریسکیو اہلکار شہید ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج نے فائرنگ کی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 ریسکیو اہلکار شہید ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکےکے بعد خوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

دھماکا ڈی آئی خان، کوئٹہ روڈ پر انسداد اسمگلنگ ’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘ پر ہوا، دھماکے میں کسٹم، پولیس اہلکاروں اور شہریوں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، ذرائع

خیال رہےکہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی آئی خان، کوئٹہ روڈ پر انسداد اسمگلنگ ’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘ پر ہوا۔ذرائع کے مطابق بارود سے بھری گاڑی انسداد اسمگلنگ چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی۔

ذرائع کے مطابق شہدا میں 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت پولیس اور کسٹمز اہلکار شامل ہیں۔ دھماکے میں کسٹم، پولیس اہلکاروں اور شہریوں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے اور شہدا کی تعداد میں اضافےکا خدشہ ہے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان 'کھودا پہاڑ نکلا چوہا' ثابت ہوا، عطا تارڑ

لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلےکیوں نہیں؟ سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں تاحال توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

شوکت یوسف زئی نے لانگ مارچ مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی قرار دیدی

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری

اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثنااللہ

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

• 27 منٹ پہلے قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا، صدر نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

• 2 گھنٹے پہلے ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی

ایران نے سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش کردی

• 2 گھنٹے پہلے ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 12 افراد شہید

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان 'کھودا پہاڑ نکلا چوہا' ثابت ہوا، عطا تارڑ

• 3 گھنٹے پہلے لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں تو پہلےکیوں نہیں؟ سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

• 5 گھنٹے پہلے بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے