• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 1:09 شام
  • پاکستان

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر خاتون سول جج ظلِ ہما کو برطرف کردیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لے لیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر خاتون سول جج ظلِ ہما کو برطرف کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ سے ڈیپوٹیشن ختم ہونےکے بعد سول جج مسلسل غیر حاضر رہیں۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ سول جج کو وضاحت کاموقع دیاگیا لیکن شوکازکا جواب تک نہ دیا گیا۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے