• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 2:48 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات اگر نتیجہ خیز بھی ہوتے تو احترام کی کیا ضمانت ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ ورکرسڑکوں پر اسلحہ بردار آئے ہوئے ہیں اور ‏ دلیرلیڈربم پروف بلٹ پروف سرکاری گاڑیوں میں چوہوں کی طرح چھپے ہوئے ہیں، ‏عدالتی حکم کی کھلی خلاف ورزی ہیلی کاپٹر اور سرکاری وسائل کا استعمال، اسلحہ بردارجلوس۔

انہوں نے کہا کہ لیڈر دلیر ہو، دو نمبر مال کھاؤ نہ ہو تو وہ ورکر کے ساتھ شانہ بہ شانہ ہوتا ہے، ‏عدالت کےحکم اور شرائط کی کھلی خلاف ورزی ہورہی ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مذاکرات اگر نتیجہ خیز بھی ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ ‏نیشنل ایکشن پلان جس پہ سب کا اتفاق اور احترام اس پر پی ٹی آئی راضی نہیں، افغانستان سے ڈرون حملہ ہو یا دہشتگردی، مزاحمت نہ مذمت، فوج، پیرا ملٹری یا پولیس کی شہادتوں پر نہ مزاحمت نہ مذمت، ‏کہتے تھے حملہ سومنات پر ہوگا یہ اسلام آباد ہے، یہ غزنی سے تو باہر نکلیں۔

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش، ہتھکڑی بھی منگوالی

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل

ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے

اسلام آباد مارچ، قانون نافذ کرنیوالے ادارے جدید ترین آلات سے لیس

سلمان اکرم نے محسن نقوی کا سہیل آفریدی پر مذاکرات سبوتاژ کرنے کا الزام مسترد کردیا

صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی: گورنر کے پی

پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کے بجائے آئینی اقدامات کے مجموعے پر غور

سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے شروع

کراچی سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

• 6 منٹ پہلے اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

• 11 منٹ پہلے فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا

فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا

• 38 منٹ پہلے ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے

• 1 گھنٹے پہلے امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا

امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا

• 1 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، آج کوہاٹ کیلئے روانہ ہوگا

سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، آج کوہاٹ کیلئے روانہ ہوگا

• 1 گھنٹے پہلے راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

• 2 گھنٹے پہلے ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش، ہتھکڑی بھی منگوالی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے