• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 4:46 شام
  • پاکستان

پہلگام فالس فلیگ کے پس پردہ مذموم سیاسی مقاصد اور مودی سرکار کے مفادات آشکار ہوگئے۔

پہلگام فالس فلیگ کے پس پردہ مودی سرکار کے ناپاک سیاسی ایجنڈے سے متعلق بھارتی صحافی اجے شکلا نے انکشافات کیے ہیں، پہلگام فالس فلیگ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف من گھڑت بیانیے کو تقویت دینےکی ناکام اورشرمناک کوشش کی۔

بھارتی صحافی اجے شکلا نے پہلگام فالس فلیگ کے پس پردہ مودی حکومت کی سازش کو عیاں کرتے ہوئے کہا کہ متعدد بھارتی رہنما بارہا فالس فلیگ کے پس پردہ بھارتی حکومت کے کردار کو سامنے لا چکے ہیں۔

• پہلگام واقعے پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف سفارتی محاذ پر ایک اہم ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا: عطا تارڑ

• پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر بھارت میں بھی آوازیں اٹھنے لگیں، مودی سرکارسے ثبوت فراہم کرنے کا مطالبہ

• پہلگام حملےکے بعد کے واقعات سے واضح ہےکہ مسئلہ کشمیر حل ہوئے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: او آئی سی رابطہ گروپ

اجے شکلا کا کہنا تھا کہ مودی حکومت نے امیت شاہ کے بیٹے کے ہوٹل کی تعمیر اور زمینوں پر قبضہ کیلئے یہ ڈرامہ رچایا، بھارتی سیاستدان شنکر سنگھ واگیلا بھی گجرات میں قتل عام کو مودی سرکار کی سازش قرار دے چکے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام نے بھی پہلگام فالس فلیگ کو منظم سازش اور ڈرامہ کہا۔

اس سے قبل بھی بھارت میں ناقدین مودی حکومت کے پہلگام فالس فلیگ ڈرامے کو رد کر چکے ہیں۔

بھارتی سکیورٹی امور کے ماہر ڈاکٹر اجے ساہنی نے بھی پہلگام فالس فلیگ کو ایک سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیا تھا، سابق گورنر مقبوضہ جموں و کشمیر ستیا پال ملک نے کہا تھا کہ مودی کو پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور فوری طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔

بھارتی سابق رکن اسمبلی وجے تیواری بھی پہلگام میں حملے کی ذمہ داری بھارتی حکومت پر ڈال چکے ہیں۔

بھارتی گلوکار نیہا سنگھ راٹھور نے بی جے پی پر سخت تنقید کی کہ سارے دہشت گرد حملے آخر بی جے پی حکومت میں ہی کیوں ہوتے ہیں، پہلگام حملے کے فوراً بعد پاکستان پر الزام تراشی کی گئی، بھارتی عوام پہلے ہی داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے بی جے پی کے سازشی ہتھکنڈے کو یکسر مسترد کر چکے ہیں۔

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟

نائن الیون کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

منگولیا کے صدر نے 100کلوگرام وزن 20 مرتبہ اٹھا کر سب کو حیران کردیا

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے ایران کا شرائط تسلیم ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

ایران کا شرائط تسلیم ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہ کرنے کا اعلان

• 12 منٹ پہلے پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور، انفلو ئنزا ویکسی نیشن کا اطلاق صرف کراچی ائیرپورٹ کے عمرہ زائرین پر ہوگا

پولیو، گردن توڑ بخار، یلو فیور، انفلو ئنزا ویکسی نیشن کا اطلاق صرف کراچی ائیرپورٹ کے عمرہ زائرین پر ہوگا

• 13 منٹ پہلے پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی صحافی نے مودی سرکار کے پس پردہ مذموم سیاسی عزائم بے نقاب کردیے

• 1 گھنٹے پہلے پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

پختونخوا کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

• 1 گھنٹے پہلے عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی

عوام کے اعتماد کیلئے ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا مقصد ہے: چیف جسٹس یحیٰی آفریدی

• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں 14ستمبر سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

• 2 گھنٹے پہلے اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

اداکارہ کترینہ کیف ڈانس میں صفر تھیں، کوریوگرافر کا انکشاف

• 3 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

27 ستمبر کے مارچ کا معاملہ، پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سرگرم کارکنان نظر بند

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے