پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا۔
پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس صاحبزاہ اسد اللہ نے کہا کہ فریقین کو سنے بغیر ریلیف نہیں دے سکتے۔
پی ٹی آئی ایم این ایز کے وکیل کا مؤقف تھا کہ لانگ مارچ درخواست گزاروں کے حلقوں سے گزرنے دیا جائے ، وہ قانون کے مطابق لانگ مارچ کو خوش آمدید کہیں گے۔
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے وکیل نے کہا کہ لانگ مارچ میں ممکنہ رکاوٹیں حائل نہ کی جائیں، کل کی گنجائش نہیں لانگ مارچ جاری ہے۔
اس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ، لانگ مارچ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم آچکا ہے۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ آج تیار نہیں ، اس کو کل کے لیے رکھ دیں جس کے بعد عدالت نے سماعت کل تک ملتوی کردی۔
معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
میر رضا کیس: سینئر پولیس افسران نے جوڈیشل کمیشن کے سوالات کے جواب جمع کرا دیئے
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں: وزیر دفاع
سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک
ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا
کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں، وفاق کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 خارجی دہشتگرد ہلاک
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے پشاور ہائیکورٹ نے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا
• 18 منٹ پہلے کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب
کائناتی ذرات کی دریافت میں مدد فراہم کرنیوالے سائنسدان فزکس کا نوبیل انعام جیتنے میں کامیاب
• 21 منٹ پہلے معاہدے پر اتفاق ہوچکا تھا، دستخط سے کچھ دیر پہلے سہیل آفریدی کے مطالبات نے سب ختم کردیا، طلال چوہدری
• 32 منٹ پہلے نواب شاہ کے رہائشی 50 سالہ مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
• 34 منٹ پہلے ہماری افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی
ہماری افواج پہلے سےکہیں زیادہ تیار اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ابراہیم عزیزی
• 46 منٹ پہلے اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں نادیدہ واٹر مارک کا اضافہ کر دیا
• 1 گھنٹے پہلے نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ
نہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ
• 1 گھنٹے پہلے 'ہانیہ اب آپے سے باہر ہورہی ہیں'، جیا علی کے تبصرے پر ہانیہ نے ردعمل دیدیا
