• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 4:06 شام
  • پاکستان

پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنےآگیا۔

قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق پولیو کا نیا کیس خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں سے رپورٹ ہوا ہے، متاثرہ بچہ تحصیل میریان کی یونین کونسل نورڑ کا رہائشی ہے جبکہ رواں سال رپورٹ ہونے والے 4 میں سے 3 پولیوکیسزبنوں ڈویژن سے سامنے آئے ہیں۔

حکام این ای او سی نے بتایا کہ سکیورٹی مسائل کے باعث بنوں ڈویژن میں بچوں تک مسلسل رسائی ممکن نہیں ہو رہی، یونین کونسل نورڑ میں پولیو ٹیمیں 2025 سے بچوں تک باقاعدگی سے نہیں پہنچ سکیں۔

• پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

• کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

• پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

حکام کے مطابق ویکسین سے محروم بچوں کے باعث جنوبی خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کی گردش جاری ہے، ملک میں مجموعی طورپرپولیو وائرس منتقلی میں کمی آئی ہے تاہم جنوبی خیبر پختونخوا میں خطرہ برقرار ہے۔

این ای او سی نے مزید بتایا کہ پاکستان میں 2025 کے دوران پولیو کے 31 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، ملک گیر انسداد پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک جاری رہےگی، آئندہ مہم کے دوران تقریباً 3 کروڑ 10 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے جائیں گے، پولیو ویکسین محفوظ اور مؤثرہے اور دنیاکے195 ممالک میں استعمال کی جا چکی ہے۔

وہ عام نشانیاں جو جسم میں خون کی کمی کا اشارہ دیتی ہیں

محض 3 منٹ کی اس ورزش سے آپ امراض قلب کا خطرہ کم کرسکتے ہیں

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

روزانہ کتنے قدم چلنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ کم ہوتا ہے؟

بہت زیادہ گرم چائے پینا پسند کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے

بنگلادیش کو دنیا کی سب سے بڑی خسرہ وبا کا سامنا

2050 تک کینسر کے نئے کیسز کی تعداد میں 67 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ

تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے

دماغ اور معدے کے درمیان موجود اہم تعلق دریافت

وہ عمر جب مردوں اور خواتین میں بڑھاپے کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے

این آئی سی وی ڈی کراچی میں بلوچستان کے 12 سالہ بچے کے دل میں پیوست گولی کامیابی سے نکال کر جان بچالی گئی

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

• 29 منٹ پہلے کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

• 37 منٹ پہلے الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

• 43 منٹ پہلے فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

فیصل آباد: ائیرپورٹ پر 92 پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

سلمان خان ہمیشہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

• 1 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

• 2 گھنٹے پہلے شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

شہزادی ڈیانا کا مشہورِ زمانہ 'ریوینج ڈریس' دسمبر میں نیلامی کیلئے پیش کیا جائیگا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے