• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 1:23 شام
  • پاکستان

مداحوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹک ٹاکر جلد ہی اپنے ننھے شہزادے کی مزید جھلکیاں ان کے ساتھ شیئر کریں گی۔

معروف ٹک ٹاکر کشف انصاری کے ہاں ایک بار پھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

کشف انصاری نے یہ خوشخبری انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی اور بتایا کہ ان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

View this post on Instagram

دوسرے بیٹے کی پیدائش کے ساتھ ہی کشف انصاری کی زندگی میں ممتا کے ایک اور خوبصورت سفر کا آغاز ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے نومولود کی صحت، درازیٔ عمر اور خوشیوں بھری زندگی کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں، جبکہ کشف انصاری کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے