• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 12:41 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی پر مرکوز ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر مجھ سمیت صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر نے دستخط کیے تھے تاہم بدقسمتی سے اس کے بعد ہونے والے واقعات غیر متوقع تھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی پر مرکوز ہے، ہم نے امید نہیں چھوڑی،کشیدگی میں کمی اور پیش رفت کے لیے ہم مکمل پُرعزم ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان مخلص اور دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، یہ مسلسل عمل ہے، تمام دوست ممالک امن کے حصول کی کوششوں میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے، طلال

سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی

توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت نے نئے رولز نافذ کردیے

آئی جی کی تعیناتی کا اختیار وزیراعلیٰ کو حاصل ہوگا، کے پی کابینہ سے نیا پولیس ایکٹ منظور

اسلام آباد سومنات نہیں، سوچ سمجھ کر آنا، کچھ لیکر نہیں بلکہ دیکر جاؤ گے: خواجہ آصف

کوئٹہ اور کیچ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم

• 13 منٹ پہلے لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

• 18 منٹ پہلے کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا

کے الیکٹرک ٹیرف میں 19 فیصد کمی برقرار، کراچی کے صارفین کو فائدہ نہیں ہوگا

• 40 منٹ پہلے ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی

ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی

• 42 منٹ پہلے سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے، طلال

• 1 گھنٹے پہلے محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

• 2 گھنٹے پہلے رضوان پر بھینس چوری کا ہی الزام لگا دیتے!!

رضوان پر بھینس چوری کا ہی الزام لگا دیتے!!

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے