• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 2:18 شام
  • پاکستان

ٹانک: نامعلوم مسلح ملزمان نے ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ کردی جس سے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔

ڈی پی او عبدالصمد خان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ٹانک کے وزیر آباد بازار میں پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ کی جس سے گاڑی میں سوار تین اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جب کہ ملزمان فرار ہوگئے۔

ڈی پی او کا بتانا ہے کہ دہشت گرد ٹریفک پولیس موبائل بھی لے گئےتھے جسے بعدازاں گرہ بڈھا سے برآمد کیا گیا۔ اس کے علاوہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 راہ گیر بھی زخمی ہوئے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام شاہراہوں اور پیدل راستوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

ڈی پی او کے مطابق مسلح ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی عصمت اللہ زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید

راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

ہم ارضِ حرمین شریفین کے امن، استحکام اور دفاع کیلئے مملکتِ سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: علامہ طاہر اشرفی

این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ کامیاب

دفتر خارجہ میں افغان سفیر کی طلبی، پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیاگیا

خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر امن کا قیام ناممکن ہے: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی

پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

بلوچستان: بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کیخلاف آپریشنز، چند روز کے دوران 70 سے زائد دہشتگرد ہلاک

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل فائر کیا

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

• 14 منٹ پہلے ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

• 26 منٹ پہلے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

• 47 منٹ پہلے ’امریکا آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے’، ایران نے ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل کا دعویٰ مسترد کردیا

’امریکا آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے’، ایران نے ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل کا دعویٰ مسترد کردیا

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان

• 1 گھنٹے پہلے راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل

• 2 گھنٹے پہلے سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی قطر ائیرویز کی پرواز سے متعلق خبروں کی تردید

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے