• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 2:58 شام
  • پاکستان

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

سونے کی قیمت میں مسلسل 4روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ

سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مزید سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 12ہزار 800روپے کی کمی سے 4لاکھ 38ہزار 136روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 10ہزار 973روپے کی کمی سے 3لاکھ 75ہزار 631روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 325روپے کی کمی سے 6ہزار 578روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 279روپے کی کمی سے 5ہزار 639روپے کی سطح پر آگئی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے