• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 5:38 صبح
  • پاکستان

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکن ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل نے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 130رنز بنائے۔

کپتان فاطمہ ثنا نے 47رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، شوال ذوالفقار نے 24 اور گل فیروزہ نے 21 رنز بنائے۔

جواب میں سری لنکن ویمنز ٹیم نے ہدف 19ویں اوور میں 6 وکٹ کے نقصان پر با آسانی حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔

سری لنکن ویمنز ٹیم کی جانب سے ہرشیتھا سماراوکرما نے 36 اور کویشا دلہاری نے 33 رنز کی اننگز کھیلیں۔

پاکستان ویمنز ٹیم کی جانب سے فاطمہ ثنا نے بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی عمدہ پرفارمنس پیش کی اور 38رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔

ایونٹ کا فائنل اتوار کو بھارت ویمنز اور سری لنکا ویمنز ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

شان مسعود سابق کپتان رمیز راجا سے آگے نکل گئے

رضوان اور امام ڈومیسٹک نہیں کھیل سکیں گے، وجہ بھی سامنے آگئی

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جاں بحق

امام اور رضوان کے موبائل فونز کا فارنزک جاری، مالی معاملات اور مشتبہ لین دین پر فوکس

ناصر حسین صائم ایوب کو سی پی ایل سے واپس بلا کر ٹیسٹ کھلانے پر شدید برہم

ایجبسٹن ٹیسٹ: انگلینڈکیخلاف پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 52 رنز بنالیے، 268 رنزکا خسارہ باقی

جی سی یو کے طالب علم 1100کلومیٹرکا فاصلہ دوڑکر طےکرنےکے منفرد چیلنج پرگامزن

رضوان اور امام الحق این سی سی آئی اے میں پیش، سوالوں کے جواب دینےکیلئےمزید وقت مانگ لیا

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

تازہ ترین

• -412 سیکنڈ پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

• 33 منٹ پہلے مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

• 2 گھنٹے پہلے یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

• 2 گھنٹے پہلے یمن کے مسائل کا حل فوجی کشیدگی جاری رکھنے سے ممکن نہیں، مذاکرات کی بحالی کیلئے ہر مثبت کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہیں : ایران

یمن کے مسائل کا حل فوجی کشیدگی جاری رکھنے سے ممکن نہیں، مذاکرات کی بحالی کیلئے ہر مثبت کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہیں : ایران

• 3 گھنٹے پہلے ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

• 4 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

• 4 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے