• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 2:18 صبح
  • پاکستان

یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا، جس کا مقصد عالمی سطح پر انتہائی اہم سمندری تجارتی راستے پر اپنی گرفت مضبوط کرنا ہے۔

یمنی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری فورسز باب المندب میں واقع جزیرے سے نکل گئی ہیں۔حوثیوں نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع مرکزی علاقے کے شہر 'ذباب'پر بھی قبضہ کر لیا۔

ادھریمنی سرکاری فوج نے کہا ہے کہ فضائیہ نے پہلے سے اعلان کردہ کِل باکس میں بمباری شروع کردی ہے، شہری تعزالمخا روڈ اور المخا ذباب روٹ استعمال کرنےسےگریز کریں۔

حوثی وزارت صحت کا کہناہے کہ 3 ستمبرسےاب تک سعودی قیادت کےحملوں میں 82 افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے حوثیوں کے خلاف امریکی کارروائی پر زور دیا جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےانکار کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی عہدے دار نے بتایا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمعرات کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو بار رابطہ کیا، حوثیوں سے لاحق خطرے پر امریکی صدر پر حوثیوں کے خلاف کارروائی پر زور دیا۔

امریکی عسکری اور سول حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے کسی نئے محاذ کو کھولنے سے گریز کا کہا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینئر اہلکار محمد البخیتی نے دعویٰ کیا تھا کہ حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

حوثیوں نے مغربی صوبے تعز میں کلیدی اہمیت کے حامل علاقوں اور فوجی اڈوں پر قبضہ کرلیا اور بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے المخا بندرگاہ کے داخلی حصوں تک پہنچ گئے ہیں: ایرانی میڈیا

امریکی انتظامیہ کا فی الحال حوثیوں کے خلاف براہِ راست فوجی مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی عہدیدار

ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

سعودی عرب نے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

دنیا نے نائن الیون حملے اور دہشتگردی کیخلاف امریکی جنگ کی کیا قیمت ادا کی؟

نائن الیون کے 25 سال: حملوں کی ذمہ دار القاعدہ کا کیا بنا؟

امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار

پاکستانی نژاد ذیشان حامد کینیڈا کے وزیر برائے سیاحت و ثقافت مقرر

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

منگولیا کے صدر نے 100کلوگرام وزن 20 مرتبہ اٹھا کر سب کو حیران کردیا

اسرائیلی فوج نے لبنان کی علی الطاہر پہاڑی پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

چین کی بندرگاہ پر لنگر انداز کارگو جہاز میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک

حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا: یمن کی انصار اللہ تنظیم کا دعویٰ

تازہ ترین

• 25 سیکنڈ پہلے یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں واقع اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا

• 15 منٹ پہلے ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

• 1 گھنٹے پہلے سعودی عرب نے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی

• 2 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

• 2 گھنٹے پہلے جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

• 3 گھنٹے پہلے برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کو جیت کیلئے 130 رنز کا ہدف

• 3 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

• 4 گھنٹے پہلے 5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

5،6 سال سے پاکستان کرکٹ کو اسی طرح دیکھ رہا ہوں، پی ایس ایل کو 10سال ہوچکے لیکن ایک بیٹر بھی نہیں نکالا: وسیم اکرم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے