• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 6:46 صبح
  • پاکستان

اسکول، کالج اور یونیورسٹی جانے والے طلبہ جبکہ دفاتر جانے والے افراد بھی شدید پریشانی سے دوچار ہیں

شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر سی 11 میں بجلی کی فراہمی ایک گھنٹے سے زائد وقت سے معطل ہے جس کے باعث پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا اور مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق بجلی کی بندش کے باعث صبح اسکول، کالج اور یونیورسٹی جانے والے طلبہ جبکہ دفاتر جانے والے افراد بھی شدید پریشانی سے دوچار ہیں۔

مکینوں کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں ہوسکی جس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے