• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 6:18 شام
  • پاکستان

کراچی میں قتل کیے جانیوالے نوجوان تاجر میر رضا کے والد کے وکیل جبران ناصر نے کہا ہےکہ میر رضا کے والد پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے۔

وکیل جبران ناصر نے کہا کہ گزشتہ شب میر رضا کے والد کو کال آئی، والد کو کال پرکہا گیا کہ ایس ایچ او عدیل افضال ان کا بچہ ہے، عدیل افضال سے ایف آئی آر لے لی ہے۔

جبران ناصر نے بتایا کہ والد کو کہا گیا کہ عامر فاروقی سے بات ہوگئی ہے، آپ کو آصف، عابد، احمد یا عبداللہ کسی پر شک ہے؟ تاہم والد کی جانب سے کسی پر شک کا اظہار نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔

وکیل کے مطابق کال کی ریکارڈنگ اور اسکرین شاٹس رجسٹرار کو جمع کروائی ہے، ڈاکٹر سمیہ کے بیان کے بعد والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے۔

2 روز تک موٹر سائیکل پر پیچھا کیا گیا، مجھے اپنی نہیں بلکہ اپنی فیملی کی فکر ہے: ڈاکٹر سمیہ

میر رضا کو لگنے والی گولی سے پسلیاں فریکچر ہوئیں، گولی سے میر رضا کے پھیپھڑے اور دل کو نقصان پہنچا، سینے کے نشان کو گولی داخل ہونے کا پوائنٹ بتایا گیا وہ غلط تھا: ڈاکٹر سمیہ

2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت شدہ قرار

قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب

پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال

کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ

جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم

ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف

عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے

لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد

اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے میر رضا کے والدین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے تاکہ مزید کارروائی نہ ہوسکے: وکیل جبران ناصر

• 16 منٹ پہلے سانحہ پمز: بچے ناکافی اقدامات سے جاں بحق ہوئے، انکوائری رپورٹ میں پمز انتظامیہ کی ناکامی ثابت شدہ قرار

• 36 منٹ پہلے 2 لاکھ ٹن چینی برآمدگی کا فیصلہ مسترد، شوگر ملز کا 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ

• 37 منٹ پہلے ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

ہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی شرکت کا کوئی مسئلہ نہیں: وزیراعلیٰ بھارتی پنجاب

• 1 گھنٹے پہلے دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

دنیا کے 100 بہترین اسپورٹس شہروں کی فہرست میں نیویارک کا پہلا نمبر، کوئی پاکستانی شہر شامل نہیں

• 2 گھنٹے پہلے تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

• 2 گھنٹے پہلے فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

• 2 گھنٹے پہلے امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے