• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 5:16 شام
  • پاکستان

ڈائریکٹر فنانس جامعہ کراچی نے انکشاف کیا ہے کہ جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے حتیٰ کہ ملازمین کے تنخواہیں ادا کرنے کی رقم بھی دستیاب نہیں ہوگی۔

قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر طفیل جوکھیو نے حکومت سندھ کی جانب سے گرانٹ دینے کے انکار کے باوجود ملازمین کو ہاؤس سیلینگ دینے کا فیصلہ کردیا جس کے لیے یونیورسٹی کے سینڈیکٹ و فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی منظوری بھی حاصل نہیں کی گئی۔

انتظامیہ جامعہ کراچی کے مطابق ہاؤس سیلینگ کی مد میں ماہانہ5 کروڑ روپے کی رقم خرچ ہوگی جبکہ سالانہ تقریباً 54 کروڑ روپے خرچ ہونگے۔

وائس چانسلر کے فیصلے پر ڈائریکٹر فنانس جامعہ کراچی نے ان سے تحریری اختلاف کیا اور کہا کہ جامعہ کراچی کے پاس اتنے وسائل موجود نہیں کہ سالانہ کروڑوں روپے ادا کیے جائیں، اگر یہی صورتحال رہی تو جامعہ کراچی دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے لیے بھی رقم دستیاب نہیں ہوگی ۔

قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر طفیل جوکھیو نے ڈائریکٹر فنانس کی رائے کے برخلاف ملازمین کو ہاوس سیلینگ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور بیرون ملک دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومت سندھ بھی ملازمین کی ہاؤس سیلینگ کے لیے جامعہ کراچی کو گرانٹ جاری کرنے سے انکار کرچکی ہے جبکہ سابق وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے بھی فنڈز موجود نا ہونے کے باعث ملازمین کو ہائوس سیلینگ دینے سے انکار کیا تھا۔

پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

حکومت مثبت پیشرفت کرتی ہے تو لانگ مارچ کی تاریخ آگے بڑھائی جاسکتی ہے، پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں

روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی

وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

تازہ ترین

• 13 منٹ پہلے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے رقم دستیاب نہ ہونے کے باعث جامعہ کراچی کے دیوالیہ ہونیکا خدشہ

• 18 منٹ پہلے پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر تعینات

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

• 2 گھنٹے پہلے بھارتی بارڈر فورس کی فائرنگ سے 2 شہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

• 2 گھنٹے پہلے جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا

جنوبی کوریا کی نہر میں پھنسی شارک کو تین ہفتوں بعد بھی نہ نکالا جاسکا

• 3 گھنٹے پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے