• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 2:28 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اجلاس آج شام طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمرشل، گفٹ اسکیم کے تحت استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کا جائزہ لیا جائے گا، استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے اعداد و شمار پر بریفنگ دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اہم احکامات جاری کریں گے، ریگولیشنز میں نرمی کے بعد استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے ستمبر 2026 میں 2276 استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کیں جبکہ مئی 2026 میں پاکستان نے صرف 48 استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی تھیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں اضافے پر تحفظات ہیں، امپورٹرز اس اقدام سے آٹو سیکٹر میں مسابقت بڑھنےکا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔

ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

آئی ایم ایف نے وزیر اعظم فیول سبسڈی کی مشروط اجازت دیدی

جولائی تا دسمبر 2025 سرکاری اداروں کا خسارہ 342 ارب 80 کروڑ روپے رہا

آئی ایم ایف جائزہ مشن سے ’اقتصادی و مالیاتی یادداشت‘ پر اتفاق رائے کیلئے مذاکرات کا آغاز

آبنائے ہرمز کی غیریقینی صورتحال، پاکستان کا قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کا گیس کی قیمتوں کا ڈھانچہ ٹارگٹڈ سبسڈی کی بنیاد پر مرتب کرنے کا مطالبہ

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ

حکومت کا پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان

کئی روز تک کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں اضافہ

سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کے تاریخی اضافے کا انکشاف

ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

• 18 منٹ پہلے ملک کا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس دینے میں ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے آگے

• 43 منٹ پہلے آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

• 53 منٹ پہلے جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

• 58 منٹ پہلے حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

حوثیوں کا ریاض اور ابہا کے ائیرپورٹس پر حملوں کا دعویٰ، سعودی حکام نے تصدیق نہیں کی

• 1 گھنٹے پہلے عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے