• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 11:57 صبح
  • پاکستان

ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی، ریسکیو 1122

چونگی امر سدھو کے علاقے فرید کالونی میں نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، ریسکیو 1122 کے مطابق لاش کچرے کے ڈرم سے ملی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر ٹیم موقع پر پہنچی اور بچے کی لاش کو تحویل میں لے لیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے