• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 8:48 شام
  • پاکستان

دو دہائیوں سے زائد عرصے تک عراق میں موجود رہنے کے بعد امریکی افواج نے آج عراق میں اپنا مشن باقاعدہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عراق سے انخلا مکل کرلیا۔

غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق امریکی مشن کے خاتمے کی خوشی میں عراقی فوج نے دارالحکومت بغداد اور نجف کی سڑکوں پر فوجی گاڑیوں کے ساتھ پریڈ کی۔

عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یکم اکتوبر کو 'یومِ خودمختاری' کے طور پر منانے کا بھی اعلان کیا۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق عراقی حکومت کا خیال ہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا سے ایران نواز دھڑوں کے پاس اسلحہ رکھنے کا وہ جواز ختم ہو جائے گا جو وہ اب تک استعمال کرتے آئے ہیں۔

امریکا اور عراق کے درمیان 2024 میں اس فوجی مشن کو ختم کرنے پر اتفاق ہوا تھا جس کے بعد فوجی رفتہ رفتہ ملک بھر کے اڈوں سے نکل کر صرف شمالی کردستان کے خود مختار علاقے تک محدود ہو گئے تھے۔

یاد رہے کہ امریکی افواج نے 2003 میں عراقی صدر صدام حسین کی حکومت ختم کرنے کے لیے عراق پر حملہ کیا تھا۔ 2011 کے اختتام پر امریکی افواج واپس چلی گئی تھیں، لیکن تین سال بعد جب داعش نے عراق کے ایک تہائی حصے پر قبضہ کر لیا تو امریکی افواج عراق واپس آگئیں۔

اس طویل تنازع میں 4500 سے زائد امریکی فوجی مارے گئے (جو افغان جنگ میں ہلاکتوں سے لگ بھگ دوگنی تعداد ہے) جبکہ اس دوران 2 لاکھ سے زائد عراقی شہری بھی لقمہ اجل بنے۔

اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز کے کاک پٹ میں کیا صورتحال پیش آئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

ایران نے سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دیدی

سری نگر: انڈسٹریل سکیورٹی فورس کے اہلکارکی فائرنگ سے 4 ساتھی اہلکار ہلاک

بھارت: دلی کے پارک میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع

ٹرمپ نے اے آئی ایگزیکٹوز کے ساتھ طے پانے والی دستاویز جاری کردی

قطری وزیراعظم نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دیدیا

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو امیگرینٹس کی تیسرے ملک بے دخلی کی اجازت دے دی

ایران کی صورتحال بہت خراب ہے، نہیں معلوم کہ وہ ابھی ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ

سعودی ولی عہد کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے سیکرٹریٹ کے قیام میں پیشرفت کا جائزہ

مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، عراقی وزیر اعظم کا کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان

• 14 منٹ پہلے وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے

وہ آسان ورزش جسے ہفتے میں ایک بار کرنے سے بلڈ پریشر کو کم رکھنے میں مدد ملتی ہے

• 58 منٹ پہلے وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری

وفاقی حکومت کے پی میں ایمرجنسی نفاذ سے متعلق سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، طارق فضل چوہدری

• 1 گھنٹے پہلے ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

ریاضی کی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر سکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

• 3 گھنٹے پہلے پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونا فی تولہ 4 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

• 3 گھنٹے پہلے ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

ٹام کروز کی وائرل ویڈیو جو آپ کو مسکرانے پر مجبور کر دے گی

• 3 گھنٹے پہلے اسرائیل جانیوالے طیارے کا واقعہ ممکنہ طورپر دہشتگردکارروائی تھی: سکیورٹی حکام

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے