• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 2:24 شام
  • پاکستان

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

براؤزنگ ہسٹری، لوکیشن اور کانٹیکٹس تک ایپس کی خفیہ رسائی ، صارف کو ادراک نہ ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

“Accept” یا “Allow” کے کلک میں ذاتی ڈیٹا تک رسائی،لوکیشن اور سرچ ہسٹری محفوظ، الگورتھمز کے ذریعے سیاسی، مذہبی اور ذاتی ترجیحات کا اندازہ لگانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

• ہیکرز نے بھارت کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ سے متعلق حساس ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک کردیا

• صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا، مختلف ذرائع سے حاصل کرکے ڈارک ویب پر ڈالا گیا: پی ٹی اے

• وفاقی وزیرداخلہ نے وزرا کی موبائل سمز کے ڈیٹا لیک کا نوٹس لے لیا

صارف کا ڈیٹا اہم اثاثہ ،ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ صارفین کے پرائیویسی حقوق پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔

ایک حالیہ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیس بک اور گوگل جیسے عالمی پلیٹ فارمز صارفین کے فون اور آن لائن سرگرمیوں سے وسیع پیمانے پر ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں، جس میں براؤزنگ ہسٹری، لوکیشن، کانٹیکٹس، فائلز اور دیگر ذاتی معلومات شامل ہو سکتی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں فیس بک کے ڈاؤن لوڈز کا حجم اربوں میں ہے، جبکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد اس کے مقابلے میں کم ہیں، جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک ہی اکاؤنٹ یا ایپ متعدد ڈیوائسز پر کیوں استعمال ہوتی ہے اور ڈیٹا کس حد تک پھیل چکا ہے۔

ماہرین کے مطابق جدید ایپلیکیشنز صارفین سے مختلف قسم کی اجازتیں حاصل کرتی ہیں، جن کے ذریعے وہ لوکیشن، کانٹیکٹس، میڈیا فائلز، مائیکروفون اور دیگر ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں۔

ان کے مطابق یہ رسائی اکثر صارفین کی جانب سے “accept” یا “allow” کے ذریعے دی جاتی ہے، جس کا مکمل ادراک عام صارف کو نہیں ہوتا۔

بیان میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیس بک اور انسٹاگرام نہ صرف آن لائن سرگرمیوں بلکہ آف لائن ڈیٹا جیسے ڈیوائس انفارمیشن، ایپ استعمال کے پیٹرنز اور لوکیشن سگنلز کو بھی مختلف طریقوں سے جمع کر سکتے ہیں۔

اسی طرح گوگل کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کی سروسز کے ذریعے صارفین کی طویل مدتی لوکیشن ہسٹری اور سرچ سرگرمیوں کو محفوظ رکھا جاتا ہے، جو بعض صورتوں میں کئی سال پر محیط ہوتی ہے۔

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

• 9 منٹ پہلے پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

پشین میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 مبینہ دہشتگرد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار

جی بی 16 دیامر 2: پوسٹل بیلٹ کی گنتی کے بعد نتیجہ تبدیل، پی پی امیدوار کامیاب قرار

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

پاکستان میں مریضوں کو ضرورت سے دگنی ادویات تجویز کی جا رہی ہیں: تحقیق

• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیاں،کمانڈر سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

• 2 گھنٹے پہلے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے