• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 7:45 شام
  • پاکستان

شمالی کوریا نے تین گھنٹوں کے دوران دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر لیا۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ تقریباً ایک ہفتے کے دوران بیلسٹک میزائل تجربات کا دوسرا سلسلہ ہے۔

جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق اتوار کی سہ پہر بحیرہ جاپان کی جانب ایک کم فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل (SRBM) فائر کرنے کے محض تین گھنٹے بعد شمالی کوریا نے ایک اور شارٹ رینج بیلسٹک میزائل داغ دیا۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ انہوں نے سہ پہر 3 بجے کے قریب وونسان کے علاقے سے پہلے تجرباتی فائر کا پتا لگایا اور اس ہتھیار کی شناخت ایک بیلسٹک میزائل کے طور پر کی۔ جاپان کی وزارت دفاع نے بھی تصدیق کی ہے کہ یہ بظاہر ایک بیلسٹک میزائل ہی تھا۔

جاپانی سرکاری نشریاتی ادارے 'این ایچ کے' نے بتایا کہ یہ پروجیکٹائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرا ہے۔

جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق پہلے میزائل نے تقریباً 450 کلومیٹر تک پرواز کی اور ممکنہ طور پر اس کا تعلق 'ہواسونگ-11' میزائل سیریز سے ہے۔

جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے کم فاصلے تک مار کرنے والے اس میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ہے۔ کونسل نے شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر میزائل سرگرمیاں بند کرے اور خبردار کیا کہ یہ تجربہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی براہ راست خلاف ورزی ہے۔

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 بڑے میڈیا اداروں کے نمائندوں کے وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی لگا دی

'گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول ہوگا'، صدر ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کیساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا

ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کر دیے

نیدرلینڈز کی ائیرلائن میں دوران پرواز پاور بینک پھٹ گیا، طیارے میں آگ لگ گئی

ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکا میں ماہر پائلٹ نے طیارے سے فضا میں مونا لیزا کا ڈیجیٹل اسکیچ بنا کر دنیا کو حیران کردیا

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے شمالی کوریا کا تین گھنٹوں کے دوران 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

• 14 منٹ پہلے اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں چھپے شخص کو دیکھ سکتے ہیں؟

• 48 منٹ پہلے اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

اگر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی تو فی لیٹر قیمت ایک ہزار روپے تک بھی جاسکتی ہے، وزیر پیٹرولیم

• 2 گھنٹے پہلے ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

• 3 گھنٹے پہلے چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

• 3 گھنٹے پہلے کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد

• 3 گھنٹے پہلے سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ

سیاسی جماعتوں کے احتجاج اور مارچ کی کال، اسلام آباد کے وفاقی اسپتالوں میں ہائی الرٹ

• 4 گھنٹے پہلے ایران اپنے دشمنوں کو پسپا کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

ایران اپنے دشمنوں کو پسپا کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے