• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 1:49 شام
  • پاکستان

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144کے تحت صوبے میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی لگا دی۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ144کے تحت یہ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر عائدکی گئی ہے، شادی ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات میں چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی۔

• پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

• سندھ میں اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد

ترجمان نے بتایا کہ اندرونی تقریبات میں ڈرون کے محفوظ استعمال کی ذمہ داری منتظمین پر عائد ہوگی، انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے ہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق ڈرون کے محفوظ استعمال کی تحریری اجازت کیلئے سیف ڈرون یوزیج کمیٹی تشکیل دی ہے، تحقیقی مقاصد کیلئے ڈرون استعمال کی تحریری اجازت سیف ڈرون یوزیج کمیٹی دےگی، اسی لیے سیف ڈرون یوزیج کمیٹی کی اجازت سے ڈرونز کا استعمال پابندی سے مستثنیٰ ہو گا۔

لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا

مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

پختونخوا میں خراب سکیورٹی صورتحال، آفریدی حکومت شدید مشکلات کا شکار

گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

• 7 منٹ پہلے اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

اے آئی چیٹ بوٹ نے قتل کیلئے مدد لینے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کروا دیا

• 17 منٹ پہلے اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم

• 45 منٹ پہلے ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے ہماری شرائط واضح ہیں: عباس عراقچی

ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے ہماری شرائط واضح ہیں: عباس عراقچی

• 48 منٹ پہلے لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا

• 56 منٹ پہلے ’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

• 1 گھنٹے پہلے مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

• 2 گھنٹے پہلے اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے