• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 1:28 صبح
  • پاکستان

آبنائے سنگاپور میں بڑے مال بردار جہاز کی چینی ماہی گیر کشتی کو زوردار ٹکر سے چینی کشتی الٹنے سے بال بال بچ گئی۔

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ہفتے جمعرات کی شام پیش آیا جب پاناما کے پرچم بردار 229 میٹر طویل بلک کیریئر 'فرسٹ مارگو' نے 49 میٹر لمبی چینی ماہی گیر کشتی 'لوقنگ یوانیو 108' کو ٹکر ماری۔

دونوں جہازوں نے اس روز صبح تقریباً ایک ہی وقت میں سنگاپور سے روانہ ہو کر 'ٹریفک سیپریشن اسکیم' کے تحت مغرب کی جانب جانے والے ایک ہی چینل میں سفر شروع کیا تھا۔

ماہی گیر کشتی سے بنائی گئی حادثے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کارگو جہاز چینی کشتی کو زوردار ٹکر مارتا ہے جس سے ماہی گیر کشتی گھوم جاتی اور سمندر کا پانی ڈیک پر آجاتا ہے جبکہ عملے کے ارکان ریلنگ سے چمٹے نظر آتے ہیں۔

چینی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی اور سنگاپور کی میری ٹائم اتھارٹی نے تاحال اس پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق تصادم کے بعد بھی چینی کشتی کا 'خودکار شناختی نظام' (AIS) سگنل نشر کرتا رہا اور اتوار تک اسے ٹریک کیا جا رہا تھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کشتی اس حادثے میں بچ گئی اور بعد ازاں قریبی برتھ پر پہنچنے میں کامیاب رہی۔

آئل ٹینکرز کی قلت سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بلند رہنے کا خطرہ پیدا ہوگیا

روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

عالمی منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا مبینہ سربراہ یو اے ای سے گرفتار

اٹلی کا اسکولوں میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد کم کرنے، تعلیمی اداروں میں نقاب وبرقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان

بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول 160 ٹکا فی لیٹر ہوگیا

یہودیوں کے مقدس دن پر دیوار گریہ پر ہزاروں افراد کا اجتماع، متعدد صہیونی مسجد اقصیٰ میں گھس گئے

ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں ادویات کی قلت مزید سنگین ہوگئی

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عالمی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگانےکی تیاریاں: امریکی میڈیا

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

جب بھی سادہ کپڑوں میں کوئی کسی کو اٹھائےگا تو رد عمل آئے گا: سہیل آفریدی

• 5 منٹ پہلے سنگاپور کے قریب بڑے مال بردار جہاز کی چینی ماہی گیروں کی کشتی کو زوردار ٹکر، کشتی الٹنے سے بال بال بچ گئی

• 5 منٹ پہلے کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

کراچی میں ملزمان کی دن دیہاڑے شہری کو لوٹنےکی کوشش، شہریوں نے پتھراؤ کرکے ناکام بنادی

• 34 منٹ پہلے ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

ترکیے میں عام سا پتھر مصری فٹبالر محمد صلاح کے بیٹھنے سے خاص بن گیا

• 1 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

فیکٹ چیک: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے بیان کو طالبات کے لیے مفت ای بائیکس کے اعلان کے طور پر غلط پیش کیا گیا

• 3 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں یا غیر ضروری زحمت نہ دینے کی ہدایت

• 4 گھنٹے پہلے روس: پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری حاصل

• 4 گھنٹے پہلے کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے