• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 7:28 صبح
  • پاکستان

سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی ہوگئے۔

سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ پیر کے روز حوثی فورسز کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کے متعدد حملوں کے نتیجے میں 13 شہری زخمی ہوئے۔

سعودی فوجی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حملوں میں خمیس مشیط، ابہا اور طائف شہروں میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

حملوں کے نتیجے میں 13 افراد معمولی سے درمیانے درجے تک زخمی ہوئے جبکہ 7 مکانات اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

المالکی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ان دانستہ اور بار بار کیے جانے والے حملوں کا سلسلہ دہشتگرد حوثی ملیشیا کے طرزِ عمل اور انتہا پسندانہ نظریے کو ثابت کرتا ہے، جس میں کشیدگی بڑھانا اور شہری تنصیبات و شہریوں کو نشانہ بنانا شامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی افواج کی مشترکہ کمانڈ سعودی عرب کی خودمختاری، شہری تنصیبات اور شہریوں کو ان سنگین حملوں سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ذمہ دارانہ اور سخت کارروائی کرے گی۔

ترجمان کے مطابق یہ کارروائی بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج حقِ دفاع کے اصول کے مطابق کی جائے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کے کنگ خالد ائیر بیس پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

حوثی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ کارروائی گزشتہ 5 روز کے دوران یمن کے مختلف صوبوں پر 300 سے زائد سعودی فضائی حملوں کے جواب میں کی گئی۔

قطر نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ تیل پائپ لائن پرحملے کی شدید مذمت کی ہے

جمعرات کی صبح مشرقی مغربی پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے: سعودی وزارتِ توانائی

امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر

اماراتی وزیر خارجہ کے قطری، مصری اور کویتی ہم منصب سے رابطے، خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال

تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی: بلومبرگ

ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار

مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت

باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ

ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

جولائی میں تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے ایک سخت گیر دھڑے نے قیادت کی اجازت کے بغیر کیے: امریکی اخبار

شمالی کوریا کا بحیرہ جاپان میں متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے: پزشکیان

بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا

تازہ ترین

• 2 گھنٹے پہلے سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی

• 3 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچوں کا قتل

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر میں ماں اور 3 بچوں کا قتل

• 4 گھنٹے پہلے امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر

• 4 گھنٹے پہلے اماراتی وزیر خارجہ کے قطری، مصری اور کویتی ہم منصب سے رابطے، خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال

• 5 گھنٹے پہلے خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ

خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ

• 6 گھنٹے پہلے ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے

ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے

• 6 گھنٹے پہلے ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ

ایران کی 'ناکام' ریاست جلد از جلد معاہدہ کرنا چاہتی ہے، حتمی فیصلہ میں کروں گا: امریکی صدر ٹرمپ

• 7 گھنٹے پہلے پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام

پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے