پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی
دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟
ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا
سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئر پورٹ پر آپریشن بحال کر دیا گیا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلائٹ ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ ریاض ایئر پورٹ کا فلائٹ آپریشن 100 منٹ تک بند رہا۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئر پورٹ سے ایک پرواز دمام کے لیے روانہ کر دی گئی اور بحرین سے پہنچی پرواز جی ایف 163 کنگ خالد ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی۔
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں ریاض ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی منتظر ہیں۔
حوثی باغیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملے کا دعویٰ
رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ، استنبول، سکاکا کی پروازوں کو القسیم اور جدہ ایئر پورٹ اتارا گیا۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
